میرا نام عفیفہ نصر اللہ ہے
میں ایک صحافی اور فلمساز ہوں،
میں ایک سوشل اکٹیوسٹ بھی ہوں۔ یعنی سماج کی سیوا کرنے والی بھی ہوں۔
میں انسانی حقوق پر کام کررتی ہوں، میں دکھی انسانیت کے درد دور کرنے پر کام کرتی ہوں،
مییری کہانیاں، میری ڈاکیومینٹریزی اور میری رپورٹس، صرف سماج کے لیے ہے، سماجی نا انصافی کے لیے ہیں، معاشرتی کمزوریوں کو بے نقاب کرنے کے لیے ہے۔ دکھی انسانیت کی داد رسی کے لیے ہیں۔
لوگ میرے کام کی تعریف کرتے ہیں ، وہ مجھے جانتے ہیں، سراہتے ہیں،۔ بے انتہا عزت دیتے ہیں۔ میرے کام۔ کو کریڈیبل سمجھتے ہیں اور مجھے۔ بھی ڈپینڈ ایبل سمجھتے ہیں۔
مجھے یہ مقام ، پلیٹ ڈال کر نہیں ملا۔
میں نےاسے کمایا ہے،
مجھے اس کی قیمت چکانا پڑی ہے،
جس میں ، جذباتی، معاشی، معاشرتی، اور نفسیاتی محنت بھی شامل ہے۔
بعض اوقات اس محنت کو سر انجام دینے کے لیے بھی مجھے بے انتہا محنت کرنا پڑی۔
اور اسے کرتے کررتے بالآخرر میں آج اس مقام پر جا پہنچی، جہاں میں آج ہوں۔
Comments
Post a Comment